اسکولز کھل گئے، بچے اسکول آنا شروع

0
65

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں آج سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔ اسکولز مکمل ایس او پیز کیساتھ ہفتے میں پانچ دن کھلے رہیں گے۔ اسکول کھلنے کے حوالے سے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے 27 فروری کو بیان جاری کیا تھا۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ اسکولوں میں سو فیصد حاضری ہوگی۔

 سندھ اور وفاقی حکومت ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے آگئے۔ سندھ حکومت نے وفاق کا فیصلہ مسترد کردیا۔

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ سندھ میں حاضری پچاس فیصد ہوگی۔ ابھی کورونا مکمل طور پر ختم نہیں ہوا اور ہمیں بچوں کی صحت پیاری ہے اس لئے یہ فیصلہ کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں