خواجہ سراؤں کے رات 12 بجے کے بعد گھر سے باہر نکلنے پر پابندی عائد

0
100

کوئٹہ: سول لائن تھانے کے ایس ایچ او نے اپنے علاقے میں خواجہ سراؤں کے رات 12 بجے کے بعد گھر سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کردی۔

ایس ایچ او سول لائن مٹھا خان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سول لائن تھانے کے علاقوں جناح روڈ، کوئلہ پھاٹک اور دیگر مقامات پر خواجہ سرا رات بھر پھرتے نظر آتے ہیں، جس کی وجہ سے کافی مسائل جنم لے رہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں