یکم مئی پر اسٹیل ملز جبری برطرف ملازمین کی افطار پارٹی

0
119

کراچی: یوم مزدور پر اسٹیل ملز جبری برطرف ملازمین کی پاکستانی مارکیٹ اسٹیل ٹائون میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔

 افطار پارٹی کا اہتمام آل ایمپلائز ایکشن کمٹی اسٹیل ملز نے کیا جس میں مختلف ٹریڈ یونین رہنمائوں نے شرکت کے بعد مختصر خطاب کیا۔ خطاب میں ٹریڈ رہنمائوں نے یوم مزدور پر شگاگو میں شہید ہونے والے مزدوروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ افطار میں اسٹیل ملز کے جبری برطرف ملازمین کی بڑی تعداد نے افطار کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں