دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے 6 جوان زخمی ہوئے ہیں، صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو

0
46

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو کی جائے قوعہ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ پاک فوج کا ایک قافلہ یہاں سے گزررہا تھا کہ دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے 6 جوان زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا اور دھماکے میں 4 سے 5 کلوگرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا۔ دہشت گردی کے واقعات کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں اور بھارت افغانستان کی سرزمین استعمال کرتے ہوئے دہشت گردی کرتا ہے۔ واقعہ میں دہشت گرد شدت پسند مذہبی تنظیم ملوث ہو سکتی ہے اور صو ے کے امن و امان کو قائم رکھنے کے لئے فورسز قربانیاں دے رہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں