گلشن حدید میں پانی کی قلت پر شہریوں کا احتجاج

0
196

کراچی: گلشن حدید میں پانی کی قلت پر شہریوں نے احتجاج کیا۔ شہریوں کی بڑی تعداد  احتجاج کے باعث جمع ہوگئی۔ مظاہرین نے نااہل سفارشی کرپٹ اسٹیل مل انتظامیہ کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ پانی کابل ماہانہ شہری بھرتے ہیں لیکن پانی نہیں آتا اور ایک ماہ سے پانی کا مسئلہ کا چل رہا ہے، پانی وقفہ وقفہ سے دیا جارہا ہے۔ مطالبات منظور نہ ہوتو چئیرمین ہاؤس اسٹیل ٹائون کا گھہرائو کریں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں