پورٹ قاسم اتھارٹی کا افسر انکروچمنٹ ہٹانے کے دوران ‘عضو تناسل’ دکھانے پر معطل

0
570

کراچی: ضلع ملیر کے علاقے رزاق آباد میں انکروچمنٹ ہٹانے کے دوران پورٹ قاسم اتھارٹی کے اسسٹنٹ منیجر زاہد حسین شیخ کو غیر اخلاقی حرکت کرنے پر معطل کر دیا گیا ہے۔

پورٹ قاسم اتھارٹی اینٹی انکروچمنٹ سیل کے ہیڈ افسر زاہد شیخ دوران انکروچمنٹ طاقت کے نشے میں دھت ہو کر کیمرہ مین کے سامنے اپنی زپ کھول کر ‘عضو تناسل’ دکھایا جس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پورٹ قاسم اتھارٹی نے انکوائری آفیسر زاہد شیخ کو معطل کرتے ہوئے واجد حیات خان کو تعینات کردیا گیا۔

واضح رہے کہ زاہد حسین شیخ گزشتہ روز رزاق آباد کے قریب 2010 کے سیلاب کے متاثرین کا سامنا کر رہے تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں