ہالینڈ کے ایک فارم ہاؤس میں ’میڈ کاؤ‘ کیس کا انکشاف

0
72

ہالینڈ: ڈچ حکومت نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ ایک گائے جو حال ہی میں ایک ڈچ فارم میں مر گئی تھی۔ یہ گائے باؤلے پن کا شکار تھی۔ یہ مویشیوں کی بیماری کا ایک نادر کیس ہے جو متاثرہ گائے کا گوشت کھانے والے لوگوں میں دماغی بیماری کا باعث بن سکتا ہے۔

وزیر زراعت و لائیو اسٹاک بیت اڈیما نے قانون سازوں کو لکھے گئے خط میں کہا کہ جس فارم میں گائے کی موت ہوئی تھی اسے بند کر دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں