ریلوے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار کا شیڈول تبدیل

0
116

کراچی: ریلوے انتظامیہ نے رمضان المبارک کے  20 روزے  سے  تمام ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار کا شیڈول تبدیل کردیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق مارننگ شفٹ صبح 8 بجے سے لیکر دوپہر 2:30 بجے تک اور شام والی شفٹ دوپہر 2:30 بجے سے لیکر رات 9 بجے بجے تک کام کرے گی۔

 وقفہ برائے افطار شام 6:30 بجے سے شام 7:30 بجے تک 30 رمضاں المبارک تک ہوگا

 جمعتہ المبارک کے روز دوپہر 01:00 بجے سے دوپہر 2:30 بجے تک نماز کا وقفہ ہوگا جن ریزرویشن دفاتر میں سنگل شفٹ کام کررہی ہے وہاں پر وقت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں