وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

0
53

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پرغورکیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مل سکے۔ 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں