سپیکر قومی اسمبلی سے مشیر برائے پارلیمانی امور کی ملاقات

0
36

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر ظہیر الدین بابر اعوان کی ملاقات۔

ملاقات میں قومی اسمبلی کے  5جون سے شروع ہونے والے  اجلاس کے انتظامات  قانون سازی کے عمل کو مزید موثر بنانے پر تبادلہ خیال اور سپیکر نے مشیر برائے پارلیمانی امور کو قومی اسمبلی 5 جون کو شروع ہونے والے اجلاس کے لیے کیے جانے والے  انتظامات  کی تفصیلات سےآگاہ کیا۔ 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں