سینیٹرمولابخش چانڈیو اوران کے اہلخانہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت

0
34

 کراچی: سینیٹر مولا بخش چانڈیو اوران کے اہلخانہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا اور گھر میں ہی قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

سینیٹرمولابخش چانڈیو اوران کے اہلخانہ کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا اور ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ تاہم سینیٹرمولابخش چانڈیو اوران کے اہلخانہ کو گھر میں ہی قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں