محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے بچوں کو جون میں ہونے والے امتحانات کی تیاری کروانے کے لئے ایپ تیار کرلی

0
202

پشاور: وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے بچوں کو جون میں ہونے والے امتحانات کی تیاری کروانے کے لئے  ایپ تیار کرلی ہے۔ بچوں کے آسانی کے لئے “ن”  اکیڈمی نامی ادارہ طلباء کو  محدود کورس کی تیاری کر وائے گا۔

صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ طلباء و طالبات  3 بجے سے رات 10 بجے تک اس ایپ سے فری ان لائن کلاسز لے سکتے ہیں۔ آن لائن کورس کا ریکارڈ بھی ایپ پر موجود ہوگا جو بعد ازاں طلباء دیکھ سکیں گے۔ صوبے میں 34 ہزار سکولز ہے حکومت ان تمام سکولز کو ابھی پوری ٹیکنالوجی فراہم نہیں کرسکتی لیکن لیکن جن سٹوڈنٹس کے پاس اس ایپ تک رسائی ہے وہ ان سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔ اگلے سال حدف یہ کے تمام سکولز میں فرنیچر فراہم کئے جائنگے، جبکہ اس سال 3 ارب روپے کی لاگت سے صوبے کے 26 اضلاع کے 12 لاکھ طلباء کو فرنیچر دے رہے ہیں۔ تمام اساتذہ اور سٹاف سے درخواست ہے کے ویسکیسن کروائے۔ نجی سکول جتنی جلدی ویکیسنیشن کروائنگے سکول کھولنے میں آسانی ہوگی۔ صرف ان اساتزہ کی امتخانی ڈیوٹی لگائی جائے گی جنہوں نے ویکسین لگایا ہو۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں