دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے فوجی جوان کی نماز جنازہ ادا

0
21

راولپنڈی: آئی ایس پی کے مطابق شمالی وزیرستان میں گڑیوم کے علاقے میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے جوان نیک غلام مصطفی شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ دونا چھتر مظفر آباد میں ادا کی گئی۔

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے ملٹری پوسٹ پر حملہ کیا تھا۔ پاک فوج کی جانب سے جوابی کارووائی، دہشت گردوں کے حملے میں 37 سالہ نائک غلام مصطفی نے جام شہادت نوش کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں