انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی کا سائنس پری میڈیکل گروپ کے نتائج کا اعلان

0
431

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے دوسرے مرحلہ کے سائنس پری میڈیکل گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹر سال دوم پری میڈیکل کےدوسرےمرحلےمیں امپروومنٹ آف ڈویژن،بارہ پرچوں (TP)، ایڈیشنل سبجیکٹ، شارٹ سبجیکٹ، بینیفٹ کیسز، اسپیشل چانس پچھلے سالوں میں سیکنڈ ایئر کے ناکام امیدواروں اور 2020ء کے امتحانی نتائج سے غیر مطمئن طلبہ و طالبات کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔

نتائج ویب سائٹ پر اپلو ڈ کردی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں