ففتھ جنریشن وار کیمپ بند کردیا گیا

0
214

کراچی: 4 سال بعد ففتھ جنریشن وار نامی پراجیکٹ فارغ کر دیا گیا۔ گزشتہ روز نئے آرمی چیف عاصم منیر نے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ وہ آئی ایس پی آر اپنی سرگرمیاں محدود رکھے، انٹرن شپ پر نوجوانوں کی بھرتی ختم کردی اور گیت وغیرہ بنانے کے لئے آوٹ سورسنگ بھی منجمد کردی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں