پیدل چلنے سے بجلی بنانیوالے سمارٹ جوتوں کے موجد تونسی نوجوان کا انٹرویو

0
42

کراچی (العربیہ) پیدل چلنے سے بجلی بنانیوالے سمارٹ جوتوں کے موجد تونسی نوجوان ریان نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جوتا موبائل فون اور پورٹیبل الیکٹرانک آلات کو چارج کر سکتا، 100 شہریوں کے سروے نے اس کا خیال دیا۔

تونس کے نوجوان ریان مننائی نے توانائی کے استعمال کو کم کرنے کی کوشش میں چلنے پھرنے کی توانائی کو برقی توانائی میں تبدیل کرنے کے قابل ایک سمارٹ جوتا ایجاد کرنے کے بعد ایک انٹرویو میں اپنے اس کارنامے کی کچھ تفصیلات بتائی ہیں۔ انہوں نے کہا یہ جوتا موبائل فون اور پورٹیبل الیکٹرانک مشینوں کو چارج کر سکتا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں