رکن قومی اسمبلی آغا رفیع الللہ نے آرڈیننس کی منسوخی کا نوٹس قومی اسمبلی میں جمع کروا دیا

0
109

اسلام آباد: پیکا ترمیمی آرڈیننس کی منسوخی کے معاملہ پر پیپلز پارٹی نے آرڈیننس کی منسوخی کا نوٹس قومی اسمبلی میں جمع کروا دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے نوٹس میں آرڈینینس کی منسوخی کےلیے قرارداد کی اجازت بھی مانگی ہے۔

آغا رفیع الللہ کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی آیندہ اجلاس میں اس آرڈیننس پر بحث کرے اور اسے نامنظور کیا جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں