وزیر انسانی حقوق کی بیٹی ایمان مزاری ایڈوکیٹ کے خلاف انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے پر مقدمہ درج

0
280

اسلام آباد: ‏وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کے خلاف انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایمان مزاری جرنلسٹ ڈیفنس کمیٹی کی روح رواں اور انسانی حقوق کی جدوجہد کی وہ توانا آواز ہیں جنھیں عاصمہ جہانگیر ثانی قرار دیا جاتا ہے۔

‏لاپتہ افرادکی بازیابی کے لیئے احتجاج کرنے والے بلوچ طلبہ کے مظاہرے میں شرکت کرنے پرایمان زینب مزاری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں