رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے بتا دیا

0
257

اسلا آباد: وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام کو دیکھا جائے گا۔

رمضان کا پہلا روزہ انشاءاللہ 14 اپریل کو ہوگا اور چاند اسلام آباد, لاہور, پشاور اور کراچی میں واضع طور پر دیکھا جاسکے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں