سرکاری اسپتال نجی شعبے کی کورونا ویکسین نہیں رکھیں گے، ڈریپ

0
9

اسلام آباد: ڈرگ ریگو لیٹر اتھارٹِی کا کورونا ویکسن سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا، ڈریپ کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپتال نجی شعبے کی ویکسین نہیں رکھیں گے۔

ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی نے نجی ہیلتھ کیئرسہولیات میں کوروناویکیسن کی فراہمی کا طریقہ کار وضع کر دیا۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہےکہ کوئی بھی سرکاری اسپتال نجی شعبے کی ویکسین نہیں رکھے گا اور  کورونا ویکسی نیشن کے ڈیٹا کو لازمی بنایا جائے گا۔

دوسری جانب کراچی کے نجی اسپتال میں کورونا کی ویکسی نیشن شروع کردی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں