عدم اعتماد کی تحریک کامیاب، آئینی طور پر اسپیکر وزیر اعظم کیخلاف آرٹیکل 6 کا مقدمہ چلنا چاہیے، صدر سپریم کورٹ بار

0
74

اسلام آباد: صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان اگر آج خاموش رہے تو ایک دن عدالت کو یہ دن دیکھنا پڑیگا اور چیف جسٹس کو آج از خود نوٹس لیا اور آج ہی سماعت کرہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاں ہوچکی ہے، آئینی طور پر اسپیکر اور وزیر اعظم کیخلاف آرٹیکل 6 کا مقدمہ چلنا چاہیے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں