بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈائون میں توسیع

0
40

کوئٹہ: محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں15 روزکی توسیع کردی گئی۔ تجارتی مراکز صبح 9 سے رات 10 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی۔ جمعہ کو تمام کاروبار بند رہیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں