متنازعہ فوٹو شوٹ کا ایک اور واقعہ

0
192

اسلام آباد: متنازعہ فوٹو شوٹ کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر بانی پاکستان قائداعظم کی یادگار پر بے ہودہ فوٹو شوٹ کیا گیا ہے۔

فوٹو شوٹ کے لیے دن کا وقت رکھا گیا تا کہ تصاویر میں قائداعظم کی تصویر نمایاں دکھائی دے۔ اس فوٹو شوٹ پر اسلام آباد کی انتظامیہ پر ایک سوالیہ نشان، تصاویر دیکھ کر محب وطن پاکستانیوں کو تکلیف پہنچی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں