پاکستانی اتھلیٹ نے ٹوکیو پیرا لمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

0
77

فیصل آباد: فیسکو اتھلیٹ حیدر علی نے ٹوکیو پیرا لمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ حیدر علی نے ڈسکس تھرو مقابلوں میں 55.26 کی تھرو کیساتھ کامیابی حاصل کی اور 28 سالہ حیدر علی فیسکو میں بطور لائن سپرنٹنڈنٹ ملازمت کررہے ہیں۔ حیدر علی کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔ چیف ایگزیکٹو فیسکو بشیر احمد نے اس کامیابی پر اتھلیٹ حیدر کو مبارک باد دی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں