انٹر بورڈ کے امتحانات ملتوی

0
50

کراچی: کراچی میں انٹر بورڈ کے امتحانات ملتوی کردیںے گئے۔ سندھ بھر میں ایمرجنسی نافز کردی گئی۔

شہر کراچی میں کل انٹربورڈ کے امتحانات بارش کی وجہ سے ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا۔ سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں ایمرجنسی نافز کردی گئی ہںے۔

 یاد رہںے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے کل بھی تیز بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں