نومنتخب سینیٹرز 12 مارچ کو حلف اٹھائیں گے

0
34

اسلام آباد: سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ریٹائرڈ ہونے والے سینیٹرز کی مدت 11 مارچ کو ختم ہو جاے گی۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ نو منتخب اراکین سینیٹ 12 مارچ کو حلف اٹھائیں گے، اراکین 12 مارچ کی صبح حلف لیں گے۔

سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق 12 مارچ کو ہی دوپہر میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں