تحریک انصاف حکومت جیو ٹی وی سے ناراض، رہنماؤں کو بائیکاٹ کرنے کا حکم

0
301

اسلام آباد: تحریک انصاف نیوز میڈیا چینل کی ٹرولنگ، الزام تراشی اور صحافیوں سمیت مختلف اینکرز پر حملہ کروانے کے بعد جیو ٹی وی سے ناراض ہوگئی۔

تحریک انصاف نے اپنے تمام رہنماؤں کو جیو کا بائیکاٹ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ حکم تک کوئی رہنماء جیو پر نہیں آئے گا جبکہ ریاست مدینہ کے عادل حکمران عمران خان نے جیو نیوز کے اشتہارات بھی بند کر دیئے۔

‏‎‎تحریک انصاف حکومت کے آغاز سے یہی وطیرہ ہے۔ جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو قید رکھا گیا اور ذہنی تشدد کیا گیا۔ جنگ گروپ کے اشتہارات روکے گئے اعر صحافیوں کے معاشی قتل کی پہلے بھی یہ کوشش کی گئی اور پھر کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم ‏‎‎‎عمران خان جیو نیوز سے ناراض اس لیے ہے کیونکہ جیونیوز عوام کو حق سچ دیکھاتا ہے اور عمران خان کو یہ سب کچھ پسند نہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں