سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس کے باکسر شہیر آفریدی کا ایک اور اعزاز

0
112

کراچی: ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت ہونے والی ایشین کونٹینٹل کی ٹائٹل فائٹ جیت لی۔ پاکستانی باکسر شہیر آفریدی انے تھائی باکسر کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

تھائی باکسر سامپوتھ سیسا اپنے اعزاز کا دفاع نہ کرسکے،شہیر آفریدی نے تھائی باکسر کو چیلنج کیا تھا۔ شہیر آفریدی نے مڈل ویٹ ورلڈ باکسنگ کونسل سلور بیلٹ ٹائٹل کا مقابلہ تیسرے راؤنڈ میں جیتا۔

باکسر شہیر آفریدی کا پیغام میں کہنا تھا کہ میں اپنی جیت کراچی پولیس آفس حملے کے شہداء کے نام کرتا ہوں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں