ملیر، بھینسوں کے باڑے میں آگ لگ گئی

0
113

کراچی: ملیر حاجی جبلی گوٹھ میں بھینسوں کے باڑے میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے یار محمد لاشاری کی 27 بھینسیں جل کر مر گئی اور  8 بھینسیں جھلس کر زخمی ہوگئیں۔ بھینسوں کے باڑے میں آگ لگنے کی وجہ تاحالا معلوم نہی ہو سکی۔

یار محمد لاشاری نے بتایا کہ باڑے میں آگ لگنے سے بھینسیں جل گئی ہیں میرا 70 لاکھ سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے اور  آگ لگنے کے بعد فائر برگیڈ کا عملہ بہت دیر سے پہنچا جس سے زیادہ نقصان ہوا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں