بجلی، پیٹرول کے بعد گیس بھی مہنگی

0
168

اسلام آباد: بجلی اور پیٹرول کے بعد گیس بھی مہنگی۔ اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 45 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی۔

سوئی ناردرن کیلئے گیس کی قیمت میں 45 فیصد کا اضافہ منظور کرلیا۔ سوئی ناردرن کیلئے گیس کی قیمت میں 44 فیصد کا اضافہ منظور کیا ہے۔ سوئی ناردرن کیلئے گیس کی قیمت 266 روپے 58 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی ہے۔ سوئی سدرن کیلئے گیس کی قیمت میں 308 روپے 53 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ ہوا ہے۔ گیس کمپنیوں کیلئے قیمت میں اضافے کا حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں