پارلیمنٹ لاجز، حکومتی اتحاد کے درجن بھر ایم این ایز اپنے کمروں سے غائب

0
184

اسلام آباد: باوثوق زرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق حکمران اتحاد سے تعلق رکھنے والے لگ بھگ درجن بھر ایم این ایز اپنے کمروں میں موجود نہیں ہیں۔

 صبح کو ہونے والے حکومتی اتحاد اجلاس میں یہ لوگ موجود تھے تاہم بعد کے اجلاس میں یہ لوگ نہیں آئے اور ان سے رابطے کی کوشش بھی بے فائدہ رہی ہے۔ اسلام آباد کے حلقوں میں قیاس آرائی ہے کہ شاید انہیں کوئی ضروری کام پڑگیا ہوگا۔

یاد رہے آج وزیر اعظم عمران خان اپنے حکومتی اتحادیوں سمیت اپنی پارٹی کے منتخب ایم این ایز سے اعتماد کا وُوٹ لیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں