پاکستان کے ممتاز اداکار قوی خان انتقال کرگئے

0
78

کراچی: سنئیر فنکار قوی خان کینیڈا میں انتقال کرگئے۔ قوی بیمار تھے اور بیٹے عدنان  کے ساتھ کینڈا میں مقیم تھے۔

پاکستان کے قومی اعزاز یافتہ اداکار وان شہر کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ انہوں نے دو سو سے زیادہ فلموں اور سیکڑوں ٹی وی ریڈیو ڈراموں میں کام کیا۔ وہ اسٹیج، تھیٹر کے روشن تارے تھے اور 1979 قوی شو کے نام سے بہت بڑا پروگرام کیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں