وزیراعلی بلوچستان دو روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے

0
123

گوادر: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان دو روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے۔ وزیراعلی بلوچستان کا گوادر پہنچنے پر کمشنر مکران اور دیگر اعلی حکام نے استقبال کیا۔

صوبائی وزیر نور محمد دمڑ، رکن قومی اسمبلی نوابزادہ عامر مگسی، چیف سیکرٹری بلوچستان و دیگر اعلی حکام موجود تھے۔

وزیراعلی کا پاک چائنہ بزنس سینٹر کا دورہ کیا اور وزیراعلی کو گوادر کی ترقی کے لئے اٹھائے گئے اقدامات اور ماسٹر پلان پر بریفنگ دے جائے گی۔ وزیراعلی بلوچستان مختلف پراجیکٹس کا افتتاح بھی کریں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں