سعودی خاتون فوجی کی تصویر نے عالمی شہرت حاصل کرلی

0
103

کراچی: سعودی خاتون فوجی کی اس تصویر میں عالمی شہرت حاصل کرلی ہے جس میں سعودی فوجی خاتون ایک شیر خوار بچے کو اٹھائے ہوئے ہیں۔

سعودی وزیر اطلاعات سلمان الدوسری نے ایک ویڈیو میں فوٹو گرافر نزار معتوق حسنین سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک خاتون فوجی کی تصویر لینے پر اعزاز کے حق دار ہیں۔اس تصویر نے سعودی عرب کی جانب سے انسانی ہمدردی کے اظہار کی عکاسی کی ہے اور اس تصویر کو پوری دنیا میں پھیلایا گیا اور دیکھا گیا ہے۔

سلمان الدوسری نے سرکاری مواصلات کے سرکاری اکاؤنٹ پر پوسٹ کردہ ایک کلپ میں کہا کہ ایک تصویر ہزاروں عنوانات، مضامین اور میڈیا رپورٹس کی جگہ لے سکتی ہے۔ آپ نے اس تصویر کے ذریعہ اپنے ملک کی بہترین خدمت کی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں