چیف جسٹس کا رحیم یار خان میں ہندو مندر جلانے کا نوٹس

0
62

اسلام آباد: چیف جسٹس نے رحیم یار خان میں ہندو مندر جلانے کا نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ نے کیس کل سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس نے ازخود نوٹس چیئرمین ہندو کونسل و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار سے ملاقات کے بعد لیا۔ چیف سیکٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کل سپریم کورٹ میں طلب کرلیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں