فیصل مسجد کے احاطے میں ٹک ٹاک بنانے پر ایک اور مقدمہ درج

0
228

اسلام آباد: فیصل مسجد کے احاطے میں بے ویڈیو بنانے والی نا معلوم خاتون ٹک ٹاکر آئی ڈی کے خلاف تھانہ مارگلہ اسلام آباد میں 295 اے توہین مذہب کی سخت ترین دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

https://youtube.com/shorts/XGSaDKwIT4E?feature=share

یاد رہے اس سے پہلے بھی کئی مقدمہ درج ہوچکے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں