سیال کوٹ کے واقعے پر یورپی یونین کا شدید ردعمل

0
42

کراچی: سیال کوٹ کے واقعے پر یورپی یونین کا شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان انتہا پسندی کو ختم کرنے کے لئے کچھ نہیں کررہا اور پاکستان بتائے کہ وہ کیا کررہا ہے۔

اس طرح کے واقعات سے پاک یورپی یونین مذاکرات کو خطرہ اور ایف اے ٹی ایف سے بھی شکایت ہوسکتی ہے۔ بھارت خود یہ ظلم کررہا ہے لیکن اس موقع کو پاکستان کے خلاف استعمال کرے گا۔

مبصرین کا کہنا ہے کہ مظاہرین کا تشدد اور تشدد کی انتہا ہندو انتہا پسندوں کی طرح تھی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں