سارا انعام قتل کیس میں رکزی ملزم شاہ نواز اور اس کی والدہ ثمینہ شاہ پر فرد جرم عائد

0
86

اسلام آباد: سارا انعام قتل کیس میں بڑی پیش رفت ہوگئی۔ مرکزی ملزم شاہ نواز اور اس کی والدہ ثمینہ شاہ پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

سیشن جج عطا ربانی نے ملزمان پر فرد جرم عائد کی جس پر ملزمان کا صحت جرم سے انکار کردیا۔ عدالت نے 14 دسمبر کے پراسیکوشن کے گواہ طلب کر لیے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں