سپریم جوڈیشل کمیشن کی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کی منظوری

0
53

کراچی: جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کی سپریم جوڈیشل کمیشن نے منظوری دے دی۔
ریٹائرڈ جسٹس سرمد جلال عثمانی کا ووٹ فیصلہ کن رہا
فیصلہ 5- 4 سے ہوا۔

جسٹس قاضی فائز عیسی، سردار طارق مسعود، جسٹس مقبول باقر اور ایڈوکیٹ اختر حسین نے بطور رکن جوڈیشل کمیشن جسٹس عائشہ کی سپریم کورٹ میں تقرری کی مخالفت ان کی پیشہ وارانہ صلاحیت یا ذات کے حوالے سے نہیں بلکہ سینیارٹی کے اصول کی بنیاد پر کی۔

یاد رہے وکلا نے اس نامزدگی پر آج ہڑتال کی تھی اور سینیارٹی پر زور دیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں