وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں وزیر اعلی بلوچستان

0
37

اسلام آباد: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے درست فیصلہ لیکر آج تاریخ رقم کر دی ہے۔ وزیراعظم پر اعتماد کی قرارداد کی بھاری اکثریت سے منظوری سے نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے۔ وزیراعظم پر 178 ارکان کا اعتماد کا اظہار خوش آئند ہے اور پاکستان کے لیے آج تاریخ ساز دن ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ تھی۔ اتحادی جماعتیں وزیر اعظم کے ساتھ کھڑی ہیں۔ تمام اتحادیوں سے اچھے کی امید تھی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں