فواد چوہدری کو صحافی مطیع الللہ جان سے بد زبانی مہنگی پڑ گئی، صحافیوں کا پریس ٹاک کا بائیکاٹ

0
38

اسلام آباد: تحریک انصاف کے فواد ڈبو چوہدری نے صحافی مطیع اللہ جان کے سوال پوچھنے پر بد زبانی کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ایسے لوگ کرائے پر آتے ہیں جس پر صحافیوں نے احتجاج کیا اور مطیع اللہ جان نے فواد چوہدری سے کہا کہ کرائے پر تم جیسے لوگ آتے ہیں، تم کرائے کے ٹٹو ہو۔ سپریم کورٹ میں صحافیوں نے فواد چوہدری کی پریس ٹاک کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ان کے خلاف احتجاج کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں