اداکارہ سنبل شاہد انتقال کر گئیں

0
100

لاہور: اداکارہ سنبل شاہد لاہور میں انتقال کر گئیں، سنبل شاہد کورونا کے باعث کئی روز سے وینٹی لیٹر پر تھیں۔ سنبل شاہد بشری انصاری اور اسما عباس کی بڑی بہن تھیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں