افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا بحری جہاز آسٹریلیا سے کھاد لے کر گوادر بندر گاہ پر لنگر انداز

0
181

گوادر: افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے MV-KEN SEA بحری جہاز آسٹریلیا سے 21 ہزار ٹن یوریا کھاد لے کر گوادر بندر گاہ پر لنگر انداز ہوگیا۔

گوادر پورٹ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا آغاز 2020ء میں شروع کیا گیا تھا۔ گوادر پورٹ سے اب تک افغان ٹرانزٹ کے لیے لاکھوں یوریا کھا لایا جاچکا ہے۔ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے علاوہ گوادر پورٹ سے ایل این جی کی برآمدات اور دیگر شامل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں