فوج میں اہم تبادلے، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات

0
63

راولپنڈی: فوج میں اہم تبادلے کردیئے گئے۔ آئی ایس پی آر نے سرکاری طور پر کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کر دیا گیا۔  لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر بطور کمانڈر گوجرانوالہ کور تعینات کردیا جبکہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو بطور کیو ایم جی تعینات کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں