دی پاکستان اُردو نیوز کا اعزاز، ‘ن’ سے ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

0
143

کراچی: پاکستان کی پہلی ملٹی میڈیا ویب دی پاکستان اُردو ویب نیوز نے اعزاز حاصل کرتے ہوئے دو ماہ قبل 6 اگست کو مستقبل کے نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے بارے میں خبر شائع کی۔

 خبر میں رپورٹر نے زرائع سے حاصل انفارمیشن اور تصدیق کے بعد دی پاکستان اُردو پر خبر دی تھی کہ نئے ڈی جی کا نام ‘س’ یا ‘ن’ سے شروع ہوگا تاہم آج دو ماہ بعد لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا ہے جو خبر کی تصدیق کرتی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں