پاکستانی نئے کرنسی نوٹ کا حتمی ڈیزائن جاری

0
659

اسلام آباد: پاکستانی نئے کرنسی نوٹ کے حتمی ڈیزائن جاری کردئے گئے ہیں۔ پلاسٹک کرنسی کی بدولت جعلی کرنسی تیار کرنا مشکل ترین ہوگا۔ جلد ڈیزائن وفاقی حکومت کو ارسال کردیا جائے گا۔ منظوری کے بعد زیر گردش نوٹوں کی جگہ لیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں