ارشد شریف قتل کیس، چیف جسٹس پاکستان کا ازخود نوٹس، بنچ آج ہی سماعت کرے گا

0
39

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے ارشد شریف قتل کا از خود نوٹس لے لیا، سماعت آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے مقرر، سیکریٹری اطلاعات وخارجہ، ڈی جی ایف آئی اے، ڈی جی آئی بی، صدر پی ایف یو جے کو نوٹس جاری کردیے گئے۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں قائم بنچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس جمال مندوخیل شامل ہیں۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس محمد علی مظہر بھی بنچ میں شامل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں