سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

0
27

اسلام آباد: ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید المالکی کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔
سعودی سفیر کی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیول چیف اور معزز مہمان نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ بحری تعاون کے مذید فروغ پر بھی بات چیت کی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں