کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں سینئر افسران کی ترقیاں

0
49

کراچی: واٹر بورڈ کے 352 سینئر افسران کی ترقیاں کردی گئی۔ ڈسپلن آف سروسز کے قوائد و ضوابط کے تحت ڈپارٹمنٹل پروموشن سلیکشن کمیٹی کی شفارشات پر ترقیاں کی گئیں۔

افسران کا وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اور وائس چیئرمین واٹر بورڈ سید نجمی عالم سے اظہار تشکر کیا۔

گریڈ 20 میں ترقی پانے والوں میں محمد نسیم خان، شعیب تغلق، تحسین منظر، منظور کھتری، حسن اعجاز کاظمی، سکندر زرداری، شکیل قریشی، خرم شہزاد، امتیاز الدین، اویس ملک، منصور صدیقی، وقار ہاشمی شامل ہیں جبکہ 19 گریڈ میں ترقی پانے والوں میں سید سردار شاہ، سید عامر وقار، عبدالجبار شیخ، ارشد وارثی، محمد شاہد، گانجی، ایاز تنیو، آصف خان، جاوید بھٹو، رزاق مگسی، بشیر بلوچ اور دیگر شامل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں