پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عظمت کا ایران کا دورہ، ترجمان پاک بحریہ

0
139

اسلام آباد: ایران کی بندرگاہ بندر عباس آمد پر ایرانی بحریہ کے افسران اور پاکستانی سفارتی حکام نے جہاز کا استقبال کیا۔ پاک بحریہ کے مشن کمانڈر کی ایران کے سول و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں۔

ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے امور بشمول دوطرفہ بحری تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عظمت کی ایرانی بحریہ کے جہازوں کے ہمراہ مشترکہ بحری مشق میں شرکت۔ پاک بحریہ علاقاٸی میری ٹاٸم سیکیورٹی کو یقینی بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں